Go Back   Urdu iT Forum > ITJAHAN ki Dunya > General Discussion

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 06-06-2020, 08:36 PM
Zulfiquar Ali Zulfiquar Ali is offline
Junior Member
 
Join Date: May 2020
Location: Islamabad capital Territory
Posts: 7
Thanks: 0
Thanked 3 Times in 3 Posts
Smile امریکہ کی بربادی کےلیے20 ڈالرکافی ہیں

امریکہ کی بربادی کےلیے20 ڈالرکافی ہیں

جارج فلویڈ ایک سیاہ نسل امریکی تھا۔ اس نے فلسطین سے تعلق رکھنے والے محمود ابو میالہ کی دکان سے کوئی چیز خریدی اور اسے 20 ڈالر اس کی قیمت ادا کی۔
ابو میالہ کو لگا کہ یہ نوٹ جعلی ہے۔ اس نے پولیس کو فون کیا اور فلویڈ پر الزام لگایا کہ اس کے پاس جعلی نوٹ ہیں۔ پولیس موقعہ پر حاضر ہوئی اور وہ واقعہ پیش آیا جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھا ہوا ہے۔
فلویڈ ایک سیاہ فام امریکی پولیس کے گھٹنوں کے نیچے دم گھٹنے سے فوت ہو گیا جبکہ وہ مسلسل چیخ رہا تھا: "پلیز، میری سانسیں رک رہی ہیں۔"
امریکہ جل گیا۔ ابومیالہ کی دکان کی بھی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی۔
بعد میں تحقیق سے پتہ چلا کہ فلویڈ کا دیا ہوا 20 ڈالر کا نوٹ اصلی تھا اور ابومیالہ کا الزام درست نہیں تھا۔
20 ڈالرز دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری طاقت کو ختم کرنے کے لیے شاید کافی تھے۔۔۔ وہ اربوں ڈالرز جو ٹرامپ دودھ دیتی گائے "بن سلمان" سے نکال لے گیا تھا اور وہ اربوں ڈالرز جو کمزور قوموں کا استحصال کر کے چوری کر کے لے گیا تھا اس 20 ڈالرز کے سامنے بے بس دکھائی دئیے۔۔۔
شاید نمرود کا قصہ آج کے حالات کے مطابق پھر سے تکرار ہو رہا ہے۔ وہاں ایک مچھر تھا۔۔ یہاں 20
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Zulfiquar Ali For This Useful Post:
Admin (06-06-2020)
Reply


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +6. The time now is 10:41 PM.


Skin by Enzo Forum vbulletin-italia.it
Powered by vBulletin® Version 3.8.5
Copyright ©2000 - 2020, Jelsoft Enterprises Ltd.